Arabi gosht.
You can cook Arabi gosht using 14 ingredients and 1 steps. Here is how you achieve that.
Ingredients of Arabi gosht
- It's of ایک پاؤ اروی.
- It's of ایک پاؤ گائے کا گوشت.
- It's of دو عدد باریک کٹی پیاز.
- Prepare of دو عدد باریک کٹے ٹماٹر.
- It's of ایک کھانے کا چمچہ پیسا لہسن ادرک.
- Prepare of آدھا کپ ائل.
- Prepare of ایک کھانے کا چمچہ پیسی لال مرچ.
- It's of ایک کھانے کا چمچہ پیسا دھنیا.
- It's of آدھا چائے کا چمچہ ہلدی.
- It's of ایک چائے کا چمچہ زیرہ.
- It's of نمک حسبِ ذائقہ.
- Prepare of آدھا چائے کا چمچہ پیسا گرم مصالحہ.
- It's 4 of سے 5 عدد ھری مرچ.
- Prepare of آدھا کپ ھرا دھنیا.
Arabi gosht step by step
- آئل میں پیاز کو فرائی کرکے ہلکا سا براؤن کریں اس کے بعد لہسن ادرک زہرہ گوشت کو اچھی طرح سے بھون لے اس کے بعد لال مرچ نمک ہلدی دھنیا ٹماٹر ان سب چیزوں کو اچھی طرح بھون لیں جب تیل نظر آنے لگے تو گوشت کو گلنے رکھ دیں جب گوشت گل جائے تو اس میں اروی کو ڈال کر اچھی طرح سے بھون لیں اور جتنا شوروا رکھنا ہے اتنا پانی ڈال دیں اور ھری مرچ ھرا دھنیا گرم مصالحہ ڈال دیں مزیدار اروی گوشت تیار ہے.